For Warding Off Evil-Eye - Dua 17
Read For Warding Off Evil-Eye - Dua 17 in full — the Arabic, the English and Urdu meaning. Save it, share the image, or open it in the app.
O Allah! Remove from him the heat, cold, illness, and weakness
اے اﷲ!اس سے اس کی گر می و سردی اور بیماری ولاغری دُور کردے
عبد اللہ بن عامررضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ عامر بن ربیعہ اور سہل بن حنیف رضی اللہ عنہما دونوں غسل کرنے کے ارادے سے نکلے وہ کوئی اوٹ تلاش کر رہے تھے ۔ سہل رضی اللہ عنہ نے اون کا جبہ اتارا ۔ (عامررضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ)جب میں نے انہیں دیکھا تو میری نظرانہیں لگ گئی ۔وہ پانی میں اتر کر نہانے لگ گئے۔ میں نے پانی میں اُن کے بڑبڑانے کی آوازسنی ۔میں اُن کے پاس آیا اوراُنہیں تین دفعہ آواز دی لیکن اُنہوں نے کوئی جواب نہ دیا ۔پھر میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور ساری بات بتائی ۔آپ تشریف لائے اور پانی میں داخل ہو گئے گویا کہ میں اب بھی آپ کی پنڈلیوں کی سفیدی دیکھ رہا ہوں ۔آپ نے اُن کے سینے پر ہاتھ مارا اور پھر یہ دعا دی: اَللّٰھُمَّ اَذْھِبْ عَنْہُ حَرَّھَا وَبَرْدَھَا وَوَصَبَھَا.اے اﷲ!اس سے اس کی گر می و سردی اور بیماری ولاغری دُور کردے۔انہوں نے کہا: پھر وہ کھڑا ہوگیا تو رسول اﷲﷺنے فرمایا:''جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی یا اس کی ذات یااس کے مال میں کوئی ایسی چیز دیکھےجو اسے پسند آئے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے برکت کی دعا دے کیونکہ نظر کا لگنا برحق ہے''۔]السلسلة الصحیحة:2572
Share this dua
Common questions
Can I download For Warding Off Evil-Eye - Dua 17 as a PDF?
Yes — you can download For Warding Off Evil-Eye - Dua 17, along with the full Dua & Azkar collection, as a free PDF.
Is there a mobile app for Dua & Azkar?
Yes. The Daily Dua & Azkar app is free on Google Play (iOS App Store coming soon), with Arabic, transliteration, English and Urdu, audio and offline access. Download on Google Play →
Can I read For Warding Off Evil-Eye - Dua 17 offline?
Yes. Once you install the app, For Warding Off Evil-Eye - Dua 17 and the full collection are available offline.
In which languages is For Warding Off Evil-Eye - Dua 17 available?
Arabic text with transliteration, plus English and Urdu translation.