For Warding Off Evil-Eye - Dua 9
Read For Warding Off Evil-Eye - Dua 9 in full — the Arabic with complete transliteration, the English and Urdu meaning. Save it, share the image, or open it in the app.
Bismillāhir Raḥmānir Raḥīm.Qul a‘ūdhubi rabbin nāsi. malikin nāsi. ilāhin nāsi. min sharril waswāsil khannāsi. alladhī yuwaswisu fī ṣudūrinnāsi. minal jinnati wannāsi.*
Say: I seek refuge in the Lord of mankind, the Sovereign of mankind, the God of mankind, from the evil of the retreating whisperer, who whispers [evil] in the chests of mankind, amongst the Jinn and mankind.
کہہ دیجئے! میں لوگوں کے رب کی پناه چاہتا ہوں لوگوں کے مالک کی لوگوں کے معبود کی وسوسه ڈالنے والے، بار بار پلٹ کر آنے والے کے شر سے وه جو لوگوں کے سینوں میں وسوسه ڈالتا ہے جنوں اور انسانوں میں سے
حضرت معاذ ؒ بن عبد الله بن خبیب رضی الله عنه اپنے والد سے روایت کرتے ہیں که ہم ایک بارش والی اور سخت اندھیری رات میں نکلے جب که ہم رسول الله صلی الله علیه وسلم کو ڈھونڈ رہے تھے تاکه وه ہمیں نماز پڑھائیں۔ چنانچه ہم نے آپ صلی الله علیه وسلم کو پالیا تو آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: ’’کہو‘‘ تو میں کچھ نه بولا۔ آپ صلی الله علیه وسلم نے پھر فرمایا: ’’کہو‘‘ تو بھی میں کچھ نه بولا۔ آپ صلی الله علیه وسلم نے پھر فرمایا: ’’کہو‘‘ تو میں نے عرض کیا۔ اے الله کے رسول صلی الله علیه وسلم! میں کیا کہوں؟ آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا؛ کہو(قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌ o اَللهُ الصَّمَدُ o لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ o وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌ o)کہہ دیجئے! که وه الله ایک ہے۔ الله بے نیاز ہے۔ نه اس سے کوئی پیدا ہوا اور نه ہی وه کسی سے پیدا ہوا، اور نه ہی کوئی اس کا ہمسر ہے۔اور معوذتین یعنی(قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ o مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ o وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ o وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ o وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ o)کہہ دیجئے! میں صبح کے رب کی پناه چاہتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب وه پھیل جائے، اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وه حسد کرے۔ اور (قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ o مَلِکِ النَّاسِ o اِلٰهِ النَّاسِ o مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ o الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ o مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ o)کہہ دیجئے! میں لوگوں کے رب کی پناه چاہتا ہوں۔ لوگوں کے مالک کی۔ لوگوں کے معبود کی۔ وسوسه ڈالنے والے، بار بار پلٹ کر آنے والے کے شر سے۔ وه جو لوگوں کے سینوں میں وسوسه ڈالتا ہے۔ جنوں اور انسانوں میں سے۔صبح اور شام تین تین بار یه کہہ لو تو یه ہر چیز سے تمہاری کفایت کریں گی۔ (صبح و شام تین بار)(سنن أبی داؤد: 5082) حسن
Share this dua
Common questions
Can I download For Warding Off Evil-Eye - Dua 9 as a PDF?
Yes — you can download For Warding Off Evil-Eye - Dua 9, along with the full Dua & Azkar collection, as a free PDF.
Is there a mobile app for Dua & Azkar?
Yes. The Daily Dua & Azkar app is free on Google Play (iOS App Store coming soon), with Arabic, transliteration, English and Urdu, audio and offline access. Download on Google Play →
Can I read For Warding Off Evil-Eye - Dua 9 offline?
Yes. Once you install the app, For Warding Off Evil-Eye - Dua 9 and the full collection are available offline.
In which languages is For Warding Off Evil-Eye - Dua 9 available?
Arabic text with transliteration, plus English and Urdu translation.