Daily Dua & Azkar logoDua & Azkar
After Salah · Sunnah Dua

After the Sunnah of Fajr prayer

Read After the Sunnah of Fajr prayer in full — the Arabic, the English and Urdu meaning. Save it, share the image, or open it in the app.

CategoryAfter Salah
LanguagesArabic · English · Urdu
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْرًا وَّفِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا وَّفِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا وَّعَنْ یَّمِیْنِیْ نُوْرًا وَّعَنْ یَسَارِیْ نُوْرًا وَّفَوْقِیْ نُوْرًا وَّتَحْتِیْ نُوْرًا وَّاَمَامِیْ نُوْرًا وَّخَلْفِی نُوْرًا وَّاجْعَلْ لِّیْ نُوْرًا
0:000:00
0tap to count
Translation · English

O Allah pour light in my heart, light in my eyes, light in my ears, light towards my right and my left, light above me and below me, light in front of me and behind me. O Allah make light for me

ترجمہ · اردو

اے الله ! ڈال دے میرے دل میں نور ، میری آنکھوں میں نور ،میرے کانوں میں نور،میرے دائیں نور ، میرے بائیں نور ، میرے اوپر نور ، میرے نیچے نور ، میرے آگے نور ، میرے پیچھے نور اور بنا دے میرے لیے نور۔

Virtue & Benefit

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، میں میمونہ رضی اللہ عنہا کے یہاں ایک رات سویا تو نبی کریم ﷺ اٹھے اور آپ نے اپنی حاجت پوری کرنے کے بعد اپنا چہرہ دھویا، پھر دونوں ہاتھ دھوئے اور سو گئے پھر آپ کھڑے ہو ئے، مشکیزہ کے پاس گئے اور آپ نے اس کا منہ کھولا پھر درمیانہ وضو کیا مبالغہ کیے بغیر درمیانہ لیکن کامل و ضو کیا۔البتہ پانی ہر جگہ پہنچا دیا۔ پھر آپ نے نماز پڑھی۔ میں بھی کھڑا ہوا اور آپ کے پیچھے ہی رہا کیونکہ میں اسے پسند نہیں کرتا تھا کہ آپ یہ سمجھیں کہ میں آپ کا انتظار کر رہا تھا۔ میں نے بھی وضو کر لیا تھا۔آپ جب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے تو میں بھی آپ کے بائیں طرف کھڑا ہو گیا ۔ آپ نے میرا کان پکڑ کر دائیں طرف کر دیا، آپ نے تیرہ رکعتیں نماز مکمل پڑھیں ۔ پھر آپ لیٹے اورسو گئے یہاں تک کہ آپ کی سانس میں آواز پیدا ہونے لگی۔ آپ جب سوتے تھے تو آپ کی سانس میں آواز پیدا ہونے لگتی تھی ۔ اس کے بعد بلال رضی اللہ عنہ نے آپ کو نماز کی اطلاع دی چنانچہ آپ نے(نیا) وضو کیے بغیر نماز پڑھی۔ آپ اپنی دعا میں کہتے تھے:٠ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْرًا وَّفِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا وَّفِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا وَّعَنْ یَّمِیْنِیْ نُوْرًا وَّعَنْ یَّسَارِیْ نُوْرًا وَّفَوْقِیْ نُوْرًا وَّ َتحْتِیْ نُوْرًا وَّاَمَامِیْ نُوْرًا وَّخَلْفِیْ نُوْرًا وَّاجْعَلْ لِّیْ نُوْرًا ۔ اے اللہ !میرے دل میں نور ڈال دے،میری بصارت میں نور، میری سماعت میں نور ، میرے دائیں طرف نور ، میرے بائیں طرف نور، میرے اوپر نور، میرے نیچے نور ، میرے آگے نور، میرے پیچھے نور اور میرے لیے نور بنا دے ۔ ]صحیح البخاری:6316

Share this dua

Daily Dua & Azkar
Carry every dua in your pocket
Arabic, transliteration, English & Urdu · audio · works offline · free.
GET IT ONGoogle PlayCOMING SOONApp Store
Part ofAfter Salah Dua & Azkar

Common questions

Can I download After the Sunnah of Fajr prayer as a PDF?

Yes — you can download After the Sunnah of Fajr prayer, along with the full Dua & Azkar collection, as a free PDF.

Is there a mobile app for Dua & Azkar?

Yes. The Daily Dua & Azkar app is free on Google Play (iOS App Store coming soon), with Arabic, transliteration, English and Urdu, audio and offline access. Download on Google Play →

Can I read After the Sunnah of Fajr prayer offline?

Yes. Once you install the app, After the Sunnah of Fajr prayer and the full collection are available offline.

In which languages is After the Sunnah of Fajr prayer available?

Arabic text with transliteration, plus English and Urdu translation.

Related duas