Supplication for Healing - Dua 3
Read Supplication for Healing - Dua 3 in full — the Arabic with complete transliteration, the English and Urdu meaning. Save it, share the image, or open it in the app.
Bismillāhir Raḥmānir Raḥīm Alḥamdulillāhi Rabbil ‘ālamīna. Ar Raḥmānir Raḥīmi. Māliki yawmid dīni. iyyāka na‘budu wa iyyāka nasta‘īnu. ihdinaṣ ṣirāṭal mustaqīma. ṣirāṭal ladhīna an‘amta ‘alaihim ghairil maghḍūbi ‘alaihim walaḍ ḍāllīna.
(All) praise is (due) to Allah, Lord of the worlds. The Entirely Merciful, the Especially Merciful. Sovereign of the Day of Recompense. You we worship and You we ask for help. Guide us to the straight path. The path of those upon whom You have bestowed favour, not of those who have evoked anger nor of those who are astray.
سب تعریف الله کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے بڑا مہربان، نہایت رحم کرنے والا ہے بدلے کے دن کامالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ہمیں سیدھی راه دکھا ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا، ان لوگو ں کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نه گمراہوں کی
ابو سعید خدری رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم کے اصحاب میں سے بعض صحابه ایک سفر میں جا رہے تھے وه عرب قبائل میں سے ایک قبیله کے پاس سے گزرے تو انہوں نے ان قبیله والوں سے مہمانی طلب کی لیکن انہوں نے مہمان نوازی نه کی پھر انہوں نے صحابه کرام سے پوچھا کیا تم میں کوئی دم کرنے والا ہے کیونکه قبیله کے سردار کو (کسی جانور نے) ڈس لیا ہے یا کوئی تکلیف ہے۔ صحابه میں سے کسی نے کہا جی ہاں پس وه اس کے پاس آئے اور اسے سورة الفاتحه کے ساتھ دم کیا تو وه آدمی تندرست ہوگیا انہیں بکریوں کا ریوڑ دیا گیا لیکن اس صحابی نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا اور کہا که جب تک اس کا ذکر میں نبی صلی الله علیه وسلم سے نه کرلوں نہیں لوں گا، وه نبی صلی الله علیه وسلم کے پاس حاضر ہوئے اور آپ صلی الله علیه وسلم سے یه سارا واقعه ذکر کیا اور عرض کیا اے الله کے رسول الله کی قسم میں نے سورة الفاتحه ہی کے ذریعے دم کیا ہے آپ صلی الله علیه وسلم مسکرائے اور فرمایا تمہیں یه کیسے معلوم ہوا که یه دم ہے پھر فرمایا ان سے لے لو اور اپنے ساتھ میرا حصه بھی رکھو۔(صحیح مسلم: 5733)
Share this dua
Common questions
Can I download Supplication for Healing - Dua 3 as a PDF?
Yes — you can download Supplication for Healing - Dua 3, along with the full Dua & Azkar collection, as a free PDF.
Is there a mobile app for Dua & Azkar?
Yes. The Daily Dua & Azkar app is free on Google Play (iOS App Store coming soon), with Arabic, transliteration, English and Urdu, audio and offline access. Download on Google Play →
Can I read Supplication for Healing - Dua 3 offline?
Yes. Once you install the app, Supplication for Healing - Dua 3 and the full collection are available offline.
In which languages is Supplication for Healing - Dua 3 available?
Arabic text with transliteration, plus English and Urdu translation.